: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک گھوٹالے کے اہم ملزم نیرومودی کہا چھپا ہے اسکو لیکر اب تک کوئی پکی معلومات نہیں ملی تھی، لیکن اب اسکا خلاصہ ہوگیاہے، ایک انگریزی چینل کی خبر کے مطابق نیرومودی ہانگ کانگ سے بھاگ چکا ہے، بتایاجارہا ہے کہ وہ ہانگ کانگ سے بھاگ کر لندن پہنچا تھا،
لیکن اب وہاں سے بھاگ نکل گیا، حالانکہ ابھی تک یہ کہا جارہا تھا کہ نیرو مودی ہانگ کانگ میں ہوسکتا ہے، حکومت بھی اسے پکڑنے کے لیے ہانگ کانگ کے ارد گرد کی اپنی حکمت عملی بنا رہی تھی، لیکن نیرو مودی اب وہاں سے بھی بھاگ نکلا ہے. وہیں اب بتایا جارہا ہے کہ نیرومودی کو اب نیویارک میں ایک ہوٹل کے پاس دیکھا گیا ہے.