: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 4 نومبر(یو این آئی) دیوالی کے تہوار کے جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے پبلک سیکٹر بینک پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) نے اپنے تہوار بونانزا آفر’دیپاولی دھماکہ 2023‘ کا اعلان کیا ہے اس خصوصی پیشکش کے تحت صارفین گھر
اور کار کے لئے بالترتیب 8.40فی صد اور 8.75فی صد سے شروع ہونے والی شرح سودسے قرضے حاصل کر سکتے ہیں، جس میں محدود مدت (شرائط لاگو)کے لیے ہوم اور کار لون دونوں کے سبھی اقسام پر اپ فرنٹ/پروسیسنگ فیس اور دستاویزی چارجز پر مکمل رعایت حاصل کرسکتے ہیں۔