: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک کے لیے برا دور ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے، اسکام کے درمیان ایک اور بری خبر ہے، پی این بی کے دس ہزار کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا ڈیٹا لیک ہو گیا ہے، ہانگ کانگ کے
ایک اخبار ایشیا ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابئ، پیچھلے 3 مہینوں میں ایک ویب سائٹ کے ذریعہ یہ ڈیٹا لیک ہوا ہے، سیکیورٹی ماہرین کے مطابق، بینک کے گاہکوں کی بے حد حساس معلومات لیک ہوگئی ہیں. بینک کو اس کی معلومات 2 دن پہلے دی گئی.