the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب اینڈ ماراشٹر کو آپریٹیو (پی ایم سی) بینک کے کھاتہ داروں کو رقم نکالنے کی اجازت سے متعلق عرضی کی سماعت کرنے سے انکار کردیاجسٹس این وی رمن، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس بی آر گَوئی کی بنچ نے بحران سے دوچار پی ایم سی بینک سے نقدی نکالنے پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی اپیل پر غور کرنے سے منع کردیا۔ بنچ نے عرضی گزار کو ہائی کورٹ میں جانے کی اجازت دے دیعدالت میں گزشتہ بدھ کے روز معاملے کا خصوصی طور پر ذکر کیا گیا تھا اور عدالت نے اس کی



سماعت کے لئے جمعہ کی تاریخ مقرر کی تھی۔
عرضی گزار بنوج مشرا نے پی ایم سی بینک میں رکھی کھاتہ داروں کی رقم کے تحفظ کے لئے فوری طور پر عبوری اقدامات کئے جانے کے بارے میں ہدایت دینے کا مطالبہ کیا تھاعرضی میں کہا گیا تھا کہ مرکزی حکومت اور ریزرو بینک کو یہ ہدایت دی جانی چاہیے کہ سرکاری بینکوں سمیت مختلف کوآپریٹو بینکوں میں کھاتہ داروں کی رکھی ہوئی خون پسینے کی کمائی کامکمل تحفظ اور بیمہ ہونا چاہیے۔ اس کے لئے بینکوں میں جمع رقم کی سو فیصد حفاظت کے لئے مناسب اقدامات اور بیمہ کوریج یقینی بنایا جانا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.