نئی دہلی/22جنوری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی 48 ویں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج سوئٹزرلینڈ کے ڈاووس روانہ ہو گئے۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر مودی کے ساتھ ایک اعلی سطحی وفد بھی ڈاووس گیا ہے جن میں وزیر خزانہ ارون جیٹلی، پیوش گوئل، سریش پربھو، دھرمیندر پردھان، جتیندر سنگھ اور ایم جے اکبر شامل ہیں۔
اس کے علاوہ کارپوریٹ دنیا کی کئی شخصیات بھی ہیں۔