: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،24جنوری(یو این آئی) پلاسٹک انڈسٹری کاسب سے بڑا ایکسپو”پلاسٹ فوکس 2024“یکم فروری کو دہلی میں شروع ہورہاہے اس پروگرام میں 1200 سے زائد اسٹال ہیں،
جن میں دنیا بھر سے نمائش کنندگان شرکت کر رہے ہیں نمائش کے جدید ترین مقام یشوبھومی (آئی آئی سی سی)، دوارکا، نئی دہلی میں منعقد ہونے والا یہ ایکسپوبے مثال نوعیت کا ہوگا۔