: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 08 فروری (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مہنگائی کی شرح کو ہدف کے دائرے میں رکھنے کے مقصد سے آج چھٹی بار پالیسی شرحوں میں اضافہ کیا، جس سے
ہوم لون، کار لون اور دیگر قرض مہنگے ہو جائیں گے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ کے اختتام پر بدھ کے روز یہ اعلان کیا گیا۔