: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان منگل کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں روزآنہ ہونے والے بدلاؤ کے
خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کی گئی ہے، یہ درخواست Justice Rajendra Menon اور وی کے راؤ کی بینچ کے سامنے لائی گئی، بینچ نے اسے چہارشنبہ کو سنوائی کے لیے منظوری دی.