: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) اٹلی کی دو پہیہ اور تین پہیاں کمپنی piaggio پیاگیوں وہیکلس نے اس سال کے وسط تک ہندوستانی بازار میں بجلی سے چلنے والی تین پہیوں والی گاڑی اتارنے کا
منصوبہ بنایا ہے، ایک ٹن سے کم وزن والے چھوٹے کمرشل گاڑی فروخت کرنے والی کمپنی کو امید ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک ابھی زیادہ تر پراڈکٹ کو ہندوستان چھ مرحلہ میں اخراج کے قوانین کو خوشگوار بنا لے گی.