منیلا، 27 اپریل (یو این آئی) فلپائن اور کمبوڈیا نے 14 مئی تک ہندوستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔
یہ بات فلپائن کے صدر کے دفتر کے ترجمان ہیری
روکیو نے منگل کو یہاں ایک بیان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان سے آنے والے تمام مسافروں یا گذشتہ 14 دنوں کے دوران ہندوستان آنے والے مسافروں کے داخلے پر ملک میں پابندی عائد ہے۔