: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) پیٹرولیم وزیر دھرمیندرپردھان نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اور کم ہونگے، جسکا فائدہ آنے عام لوگوں کو ہوگا، انہوں نے کہا کہ پیٹرول
اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے کے لیے حکومت ملک میں ریفائنری کی صلاحیت بڑھا رہی ہے، ریفائنری کی صلاحیت بڑھنے سے زیادہ مقدار میں خام تیل کو پیٹرول اور ڈیزل میں بدلا جاسکے گا، جس سے اسکی قیمت میں کمی آئے گی.