the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 22 جولائی (یو این آئی) ملک میں پٹرول کی قیمتیں آج مسلسل پانچویں روزبھی ریکارڈ سطح پرمستحکم رہیں ۔ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی مسلسل ساتویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعرات کے روز دہلی میں پٹرول 101.84 روپے اور ڈیزل 89.87 روپے فی لیٹر رہا ۔ ملک کے دیگرشہروں میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی ۔



پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا یومیہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پرروزانہ صبح 6 بجے سے نئی قیمتیں لاگو ہو جاتی ہیں ۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مندرجہ ذیل ہیں :
شہر —— پٹرول —— ڈیزل
دہلی ————— 101.84 —————— 89.87
ممبئی ۔————— 107.83 —————— 97.45
چنئی —————- 102.49 -—————-- 94.39
کولکتہ———— 102.08 —————— 93.02

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.