: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں. چہارشنبہ کو قومی دارالحکومت جور دیگر میٹرو شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نئی اونچائی پر پہنچ گئی ہے- انڈین آئیل کارپ کے اعدادوشمار کے مطابق دہلی
میں پیٹرول 72.43 روپے فی لیٹر فروخت کی جا رہی ہے، جو گزشتہ تین سالوں میں سب سے زیادہ قیمت ہے. پیچھلے 2014 کے اگسٹ میں اسکی قیمت 72.51 روپے فی لیٹر تھی. کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں، پٹرول 75.13 روپے، 80.30 روپے اور 75.12 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے.