نئی دہلی 27 مئی (یو این آئی) پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں اس ماہ 14 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے اور آج پھر قیمت میں اضافہ کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 99.94 روپے فی لیٹر پہنچ گیا۔
ملک کے چار بڑے
میٹرو شہروں میں آج پٹرول کی قیمت میں 24 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 30پیسے کا اضافہ کیا گیا ، جو ایک نئی تاریخی سطح تک پہنچ گیا۔
چند شہروں میں تو یہ پہلے ہی 100 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے ۔