نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں. گزشتہ ایک ہفتے میں پٹرول کی قیمتیں جہاں 70 پیسے تک بڑھ گئی ہے، وہیں ڈیزل بھی قریب ایک روپے مہنگا ہو گیا ہے، خاص بات یہ ہے کہ جنوری کے بعد مارچ کے آخری تک ایک بار پھر ملک کی مالیاتی دارلحکومت ممبئی میں پیٹرول 80 روپے لیٹر کے پار ہوگیا، ڈیزل کی بات کریں تو ممبئی میں ڈیزل قریب 68 روپے لیٹر کے پاس ہے،
.
پیٹرول کی کی بات کریں تو پیچھلے ایک ہفتے میں ممبئی میں پیٹرول 70 پیسے مہنگا ہوچکا ہے، 21مارچ کو ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 80.07 / لیٹر تھی. وہیں 28 مارچ کو ان یہ قیمت 80.77 تک پہنچ گئی ہے.
پیٹرول
دہلی 72.90 / لیٹر
ممبئی 80.77 / لیٹر
کولکتہ 75.63 / لیٹر
چنئی 75.61 / لیٹر
ڈیزل
دہلی 63.77 / لیٹر
ممبئي 67.91 / لیٹر
کولکتاتا 66.46 / لیٹر
چنئی 67.25 / لیٹر