حیدرآباد 20اپریل (یواین آئی)شہرحیدرآباد میں پٹرول کی قیمت مستحکم رہی۔
تلنگانہ کے دارالحکومت میں بدھ کو پٹرول کی قیمت فی لیٹر 119.49روپئے درج کی گئی
جبکہ ڈیزل کی قیمت 105.49 روپئے فی لیٹر رہی۔
قومی دارالحکومت نئی دہلی میں پٹرول کی قیمت فی لیٹر 105.41 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 96.67روپئے فی لیٹردرج کی گئی۔