نئی دہلی 12 مئی (یو این آئی) ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں آج پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کیا گیا
ہے۔
دہلی اور کولکتہ میں پہلی بار پٹرول کی قیمت 92 روپے فی لیٹر کو عبور کرچکی ہے۔
ممبئی میں ڈیزل بھی 90 روپے فی لیٹر پہنچ گیا ہے۔