: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور/13اکتوبر(ایجنسی) گجرات، مہاراشٹر اور ہماچل پردیش کے بعد اب مدھیہ پردیش میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہو گئی ہیں. پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے اب مدھیہ پردیش حکومت نے بھی وی اے ٹی میں کمی کا
اعلان کیا ہے. ایم پی حکومت نے پیٹرول پر 3 فیصد اور ڈیزل ٪5 ویٹ کم کیا ہے. جمعہ کو مدھ پردیش حکومت نے ویٹ میں کمی کا اشارہ دیا تھا. بتا دیں وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے پانچ اکتوبر کو تمام ریاستوں سے اپیل کی تھی کہ وہ پیٹرول اور ڈیزل پر ٹیکس کی شرح میں کمی کریں.