: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/11اپریل(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان، حکومت نے عام آدمی کو راحت دینے کا فیصلہ کیا ہے. اب عوام بہت زیادہ بوجھ نہیں اٹھائے گی. پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جلد ہی کم ہوسکتی ہیں. حکومت نے تیل کمپنیوں کو قیمت کو کم کرنے اور گاہکوں پر بوجھ کو کم
کرنے کی ہدایت کی ہے. پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے، حکومت مسلسل تنقید ہورہی تھی اور لگاتار تیل کی قیمت کم کرنے کی اپیل کی جارہی تھی، آپ کو بتادیں کہ حکومت نے تیل کمپنیوں کو ایک روپے فی لیٹر کم کرنے کے لیے کہا ہے، اسکے بعد شیئر بازار میں لسٹ کمپنیوں کے شیئر نیچے گیرگئے.