نئی دہلی، 20 نومبر (یو این آئی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمپنیوں نے جمعہ کے روز مسلسل 48 ویں دن کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا عوامی زمرے کی تیل مارکیٹنگ شعبے کی صف اول کی کمپنی انڈین آیل کے مطابق چار بڑے شہروں میں ڈیزل کی قیمت میں 22 سے 25 پیسے اور پٹرول کی قیمت میں 17 سے 20
پیسے کا فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
دہلی میں ڈیزل 22 پیسے اور پٹرول 17 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔
امریکہ میں گذشتہ ہفتے تیل کے ذخیرے میں اضافہ اور اوپیک اراکین کے پیدوار بڑھانے پر اتفاق رائے کرنے سے حالانکہ خام تیل کی قیمت میں عالمی بازار میں نرمی تھی۔