نئی دہلی،25 مارچ (ذرائع) ملک بھر میں جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوا-
قومی راجدھانی
میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 80 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔
دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت آج بالترتیب 97.81 روپے فی لیٹر اور 89.07 روپے فی لیٹر ہوگی۔