the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17جولائی(ایجنسی) پیٹرول میں لگاتار چار دن تیزی بنے رہنے کے بعد چہارشنبہ کو راحت ملی- چہارشنبہ کی صبح پیٹرول کی قیمت پرانے سطح 73.27 روپے فی لیٹر پر ہی بنی رہی- اس سے پہلے منگل کو تیل کمپنیوں نے دہلی، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول میں چھ پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا- وہیں



کولکتہ میں 10 پیسے فی لیٹر قیمت بڑھائے تھے- حالانکہ ڈیزل کی قیمت میں لگاتار پانچویں دن مستحکم بنی رہی-
انڈین آئیل کی ویب سائٹ پر چہارشنبہ کو اپ ڈیٹ کیے گئے قیمت کے مطابق دہلی، کولکتہ ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول کی قیمت 73.27 روپے، 75.65 روپے، 78.88 روپے اور 76.09 روپے فی لیٹر کے سطح پر بنے ہوئے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.