the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) الیکشن سے پہلے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ہر روز چند پیسوں کی کمی ہورہی تھی، لیکن الیکشن کے نتائج کے بعد سے قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ شروع ہوگیا- پٹرول۔ ڈیزل کی قیمتوں پر ہو رہی کٹوتی پر بریک لگ گیا ہے۔ منگل کو پٹرول۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دہلی میں منگل کو پٹرول کی قیمت 10 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 7 پیسے بڑھی ہے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس اضافہ کے بعد دہلی میں پٹرول 70.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 64.54 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے روپئے کی کمزوری کا اس میں بڑا حصہ رہا۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمت پر بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے ریٹ اور ڈالر کے مقابلے روپے کی صورت حال پر منحصر ہوتے ہیں۔ اگر ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور ہوتا ہے تو ہمیں باہر سے تیل خریدنے کے لئے زیادہ روپئے دینے پڑتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.