the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل جلد سستا ہوسکتا ہے ، پیچھلے کچھ دنوں میں خام تیل میں نرمی دیکھنے کو ملی ہے، 7 مہینے میں پہلی بار ہے جب پیٹرول-ڈیزل کے سستے ہونے کی امید ہے، اس سے پہلے کروڈ آئیل میں



بنی تیزی سے لگاتار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، پیچھلے 7 مہینے میں پیٹرول 9 روپے مہنگا ہوچکا ہے، لیکن اب خام تیل کی قیمت میں گراوٹ سے اسکے سستے ہونے کی امید دیکھ رہی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق، جلد ہی امداد ملے گی.
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
anees king Says:
یہ حکومت جھوٹ بولتی ہے یہ سب ڈرامہ ہے

Comment posted on February 14 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.