نئی دہلی 22 مارچ (یو این آئی)گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج لگاتار 23 ویں روز بھی بدستور مستحکم رہیں۔
بیرون ملک بازاروں میں
جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
دارالحکومت دہلی میں فی الحال پیٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔