نئی دہلی، 4 دسمبر (یو این آئی) چین کی مانگ میں اضافے سے بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں سرخی سےسرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ کے روز مسلسل تیسرے روز بھی پٹرول کی قیمت میں اضافہ
کیا ہے۔
آج ملک کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل میں 21 سے 24 اور پٹرول میں 17 سے 20 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا۔
آج دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 23پیسے بڑھ کر 73 روپے فی لیٹر سے زیادہ ہوگئی ہے۔