نئی دہلی ، 24 نومبر (یواین آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی اچھی خبروں کے درمیان بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل پانچویں روز زبردست اضافہ ہوا
ہے۔
برینٹ کروڈ 45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے اور اس کی قیمتوں میں مزید استحکام آنے کا قوی امکان ہے۔
20 نومبر کو 48 دن تک مستحکم رہنے کے بعد پہلی بار دونوں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔