نئی دہلی ، 22 جون (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
اس سے قبل پیر کو
قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل آج 28 پیسے مہنگا ہوکر ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔