: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) پیٹرول -ڈیزل کی قیمتوں کو لیکر عام آدمی سے لیکر خود پیٹرولیم وزیر بھی پریشان ہے، لیکن حکومت نے صاف انکار کردیا ہے کہ پیٹرول-ڈیزل پر فوری اثرات سے ایکسائز ڈیوٹی نہیں گھٹائی جائے گی، عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے سے ان دنوں دہلی میں ڈیزل جہاں اونچے سطح پر پہنچ گیا ہے، وہیں پیٹرول چارسال کے اوپر
سطح پر پہنچ گیا ہے، حکومت عالمی بازار میں قیمتوں میں نرمی کے دوران آمدنی بڑھنے کے ارادے سے نومبر 2014 اور جنوی 2016 کے درمیان ایکسائز ڈیوٹی میں 9 بار اضافہ کیا ہے، لیکن پیچھلے سال اکتوبر میں صرف ایک بار اس میں دو روپے فی لیٹر کی کٹوتی کی گئی ہے، پیچھلے ایک مہینے میں پیٹرول-ڈیزل کی قیمت لگاتار بڑھ رہی ہے، لیکن حکومت ایکسائز ڈیوٹی کو تیار نہیں ہے.