: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 اپریل (بھاشا) مشکلوں میں گھیری ادائیگیوں کی کمپنی پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)
سریندر چاولہ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چاولہ نے ایسے وقت استعفیٰ دیا ہے جب پے ٹی ایم پیمنٹس بینک لیمیٹ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی سخت کارروائی کا سامنا کررہی ہے۔