the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) ڈیجیٹل والیٹ پے ٹی ایم نے اپنے گراہکوں کے لیے دو نئی سرویس شروع کی ہے- اگر آپ اس کا استعمال کرتے ہیں اب گھر بیٹھے اسکا فائدہ اٹھا سکیں گے- ان سرویس کا استعمال کرنے کے لیے آ پ کو کسی طرح کا کوئی ٹرانزیکشن چراج بھی نہیں دینا ہوگا، آپ کو بتادیں کہ حال ہی میں کمپنی نے سرویس پے ٹی ایم فاسٹ گو شروع کی، پے ٹی ایم فاسٹ گو گاڑیوں کو ٹول پلازہ سے بنا



روکے گذرنے کی سہولت دے گا اور ہندوستان میں ٹول پلازہ میں کیش لیس ادائیگی کے فائدے لائے گا، اب کمپنی دو اور نئی سرویس شروع کی ہے.


نئی سروس کے تحت اب کسٹمر کسی کو گولڈ گفٹ میں دے سکتے ہیں. دوسرے میں آپ نے لئے گولڈ خرید سکتے ہیں. یہ دونوں سروس Paytm گولڈ نام سے ملیں گی. آپ بعد میں چاہیں تو اس سونے کو یا تو کیش کرا سکتے ہیں یا سونے کی فیزیکل ڈیلیوری بھی لے سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.