the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6مارچ(ایجنسی) لیڈنگ موبائل والیٹ کمپنی پے ٹی ایم نے اپنے یوزرس کے لیے ایک پرائم سبکرپشن -بیسڈ ریوارڈ اور Loyalty لویالٹی پروگرام پے ٹی ایم فرسٹ کو لانچ کیا ہے، اس پروگرام کے تحت فوڈ، ٹراویل اور انٹرٹیمنٹ جیسی کیٹگری میں گراہکوں کو فائدہ ملے گا، اسکا مقابلہAmazon Prime اور  Flipkart Plus جیسی سرویس سے ہے-
پے ٹی



ایم سبکرپشن کی قیمت ایک سال کے لیے 750 روپے ہے، یہاں پہلے 1500 سبکرائبرس کو 100 روپے کا کیش بیک ملے گا، اس طرح ایک سال کی قیمت 650 روپے ہوجائے گی، حالانکہ یہ کیش بیک آفر محدود وقت کے لیے دیا جارہا ہے.
کمپنی نے پریس میٹ میں کہا، ہم اپنے یوزرس کے لیے پریمیم سبکرپشن بیسڈ ریوارڈ اور Loyalty پروگرام پے ٹی ایم فرسٹ لانچ کرنے کے لیے بے حد خوش ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.