نئی دہلی، 12 نومبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز نے گذشتہ سال جاری کئے گئے رائٹس ایشو کے آخری قسط کی ادائیگی کی تاریخ اعلان کردیا ہے۔
شیئر ہولڈر آئندہ پیر یعنی 15
نومبر سے 29 نومبر کے درمیان رائٹس ایشو کی آخری قسط کی ادائیگی کرسکیں گے۔
ادائیگی کی آخری تاریخ کے دو ہفتوں کے اندر ہی شیئر ہولڈروں کے کھاتوں میں شیئر کریڈٹ ہونے کی توقع ہے۔