: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29اپریل(ایجنسی) جیٹ ایئر ویز اور کنگفشر ایئر لائنز کے بعد، پون ہنس ہیلی کاپٹر اب مالیاتی بحران سے جوجھ رہی ہے، پون ہنس مینجمنٹ نے 25 اپریل کو ملازمین کو سرکلر جاری کیا ہے. اس سرکلر میں، عملے کو بتایا گیا ہے کہ کمپنی
اپریل کے مہینے کے لئے تنخواہ ادا کرنے میں قاصر ہے. یہ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ سال 19-2018 میں تقریبا 89 کروڑ روپے کا نقصانہوا ہے، اسکے علاوہ کمپنی پر قریب 230 کروڑ روپے کا قرض اور دیگر کئی ذمہ داریاں ہیں، 19-2018 میں کمپنی کی آمدنی تیزی سے کم ہوئی ہے.