the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 فروری (یو این آئی) رواں سال جنوری میں ملک بھر میں مجموعی طور پر 276554 مسافر گاڑیاں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں فروخت ہونے والی 248840 گاڑیوں سے 11.14 فیصد زیادہ ہیں۔
ہندوستان کی آٹو موبائل کمپنیوں کی اعلی تنظیم سیوم کی طرف سے جمعرات کے روز یہاں جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق رواں ماہ میں دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت میں 6.63 فیصد



کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سال اسی مہینے میں ملک میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 41 ہزار پانچ دو پہیہ گاڑیوں کی فروخت ہوئی تھی، جو جنوری 2021 میں بڑھ کر 14 لاکھ 29 ہزار 928 ہوگئی ہیں، حالانکہ اس عرصے کے دوران تھری وہیلر گاڑیوں کی فروخت میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ جنوری 2020 میں 60 ہزار 903 تھری وہیلر فروخت ہوئی تھی جو رواں سال کے اسی مہینے میں 56.76 فیصد گھٹ کر 26 ہزار 335 ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.