: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 نومبر(یو این آئی)دنیا کی مشہور بیوٹی پروڈکٹ ریٹیلر سیفورا نے ریلائنس بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر لمیٹڈ کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے یہ ریلائنس رٹیل
وینچرز لمیٹڈ( آر آر وی ایل)کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے یہ شراکت داریآر آر وی ایل کو ہندوستان میں تمام آن لائن اور آف لائن چینلز پر سیفورا مصنوعات فروخت کرنے کے حقوق دے گی۔