: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 11 نومبر (ذرائع) کانگریس کے سینئر لیڈر، اے آئی سی سی کی رکن اور سابق وزیر پلوئی گووردھن ریڈی کی بیٹی پلوائی سراونتی نے کانگریس سے استعفیٰ دے دیا ہے، اور سونیا گاندھی اور
راہول گاندھی کو ایک تنقید بھرا خط لکھا، جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس طرح تلنگانہ میں کانگریس ایک "تجارتی تنظیم اور منافع کمانے والی تنظیم" میں تبدیل ہو چکی ہے- خط میں ریونت ریڈی پر سخت تنقید کی گئی ہے-