اسلام آباد 14 اپریل (یو این آئی) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کے روز
انٹر بینک مارکیٹ میں فی ڈالر 287.29 روپے کی تاریخی کم ترین سطح پر کاروبار ہوا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سے قبل پیر کے روز امریکی ڈالر 285.04 روپے پر بند ہوا۔