: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) گذشتہ منگل کو ہندوستان کے ایئر اسٹرائیک کی وجہ سے پاکستان کے بازار کا برا حال ہوگیا، چہارشنبہ کو جہاں ہندوستانی شیئر بازار اضافہ کے ساتھ کھلا تو وہیں پاکستان کے کراچی
اسٹاک ایکسچینج (کے ایس ای 100) انڈیکس 1500 پوائنٹس تک کی گراوٹ دیکھی گئی، کراچی کا شیئر بازار پچھلے دو دن میں 2000 پوائنٹس ٹوٹ گیا ہے، اس سے پہلے منگل کو کے ایس ای 100 انڈیکس 785.12 پوائنٹس یعنی 1.98٪ گرکر 38،821.67 پوائنٹس پر بند ہوا.