the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد 29 جولائی (یو این آئی) حکومت پاکستان نے آٹوموبائل، سیل فون اور الیکٹرانکس اشیاء کے علاوہ 'غیر ضروری اور لگژری اشیاء' کی درآمد پر مئی میں عائد پابندی کو ہٹا دیا ہے ڈان اخبار نے جمعہ کو یہ رپورٹ دی ہے اس کے علاوہ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر ڈیلرز کے کمیشن میں غیر معمولی 70 فیصد اضافہ کیا ہے یہ فیصلہ وزیر



خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا ہے کمیٹی نے دولاکھ ٹن گندم کے لئےتقریباً 408 ڈالر فی ٹن ٹینڈرز کو بھی منظوری دی اورگزشتہ سال جولائی میں داسو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں ہلاک ہونے والے چینی کارکنوں کے خاندانوں کے لیے 11.6 ملین ڈالر کی خیر سگالی فنڈنگ ​​کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.