: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی ان دنوں بڑھتی قیمتوں کے درمیان سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے بدھ کو مرکزی حکومت کو گھیر لیا. چدمبرم نے بدھ کی صبح ٹویٹ کرکے مرکز تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ چاہے تو ایک لیٹر پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے تک کی کمی کی جاسکتی ہے ، پی چدمبرم نے بتایا کہ کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ آنے سے مرکزی حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 15 روپے بچا رہی ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 10 روپے کا
اضافی ٹیکس لگا رہی ہے.
P. Chidambaram
@PChidambaram_IN
10h
Central government saves Rs 15 on every litre of petrol due to fall in crude oil prices. Central government puts additional tax of Rs 10 on every litre of petrol.
@PChidambaram_IN
Bonanza to central government is Rs 25 on every litre of petrol. This money rightfully belongs to the average consumer.
7:52 AM - May 23, 2018
Central government saves Rs 15 on every litre of petrol due to fall in crude oil prices. Central government puts additional tax of Rs 10 on every litre of petrol.