: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) ملک بھر میں 17 کروڑ سے زیادہ صارفین جیو کے5 جینیٹ ورک کا استعمال کرتے ہیں اس کے ساتھ، جیو چین سے باہر دنیا کا سب سے بڑا اسٹینڈ 5 جی آپریٹر بن گیا ہے 5 جی صارفین نے
اب جیو پر کل ڈیٹا کی کھپت کا 40 فیصد خرچ کرنا شروع کر دیا ہے جیسا کہ جیو پر 5 جی سبسکرائبرز میں اضافہ ہوا، فی کس ڈیٹا کی کھپت میں بھی اضافہ ہوا، جو دسمبر کے آخر تک 32.3 جی بی تک پہنچ گیا، جو انڈسٹری میں سب سے زیادہ ہے۔