: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 4 ستمبر (یو این آئی ) عثمانیہ بسکٹ میں مکھی کے پائے جانے کے بعد گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کے اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے عثمانیہ بسکٹ کی تیاری کے اسٹور کا معائنہ کیا اور 36 ہزار روپے مالیت کے
اسٹاک کو ضبط کیا۔ ونئے ونگالا نامی شخص نے میاں پور حیدر آباد کے ایک اسٹور سے علما یہ بسکٹ کی خریداری کی۔ جب انہوں نے بسکٹ کے پیکٹ کو کھولا تو ایک بسکٹ میں مکھی پائی گئی جس کی شکلیت انہوں نے مقامی فوڈ انسپکٹر اور فوڈ سیلی کمشنر سے کی۔