نئی دہلی/28ڈسمبر(ایجنسی) حکومت نے سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت ہرماہ بڑھانے سے متعلق حکم واپس لے لیا ہے ۔
start;"="">سرکاری شعبہ کی تیل مارکیٹنگ کمپنی ہندستان پیٹرولیم کے ذرائع نے بتایا کہ سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں ہرماہ چارروپئے کے اضافہ کا حکم حکومت نے واپس لے لیا ہے ۔
اس کے بعد اکتوبر سے ان سلنڈروں کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے ۔