: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی)ا سمارٹ فون ڈیوائس بنانے والی کمپنی اوپو انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ان کے زیادہ تر 5 جی ڈیوائسز اب جیو کے اسٹینڈ اسٹون 5 جی نیٹ ورک کو سپورٹ کریں گے
اپنے بیان میں اوپو نے کہا ہے کہ کمپنی نے ریلائنس جیو کے ساتھ مل کر ایسے آلات بنائے ہیں جو انتہائی تیز رفتاری,عمیق اور حقیقی 5G تجربے کے لیے الٹرا ہائی ا سپیڈ اور قریب زیرو لیٹنسی پر کام کریں گے۔