نئی دہلی، 18 مارچ ( یواین آئی) بیرون ممالک میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کے باوجود جمعرات کے روز مسلسل 19 ویں روز بھی ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی
کمی نہیں کی گئی ہے۔
غیر ملکی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نرمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
سنگاپور میں لندن برینٹ 68 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر چکا ہے۔