: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،9 مارچ (یو این آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس کنزیومر پروڈکٹس لمیٹڈ (آر سی پی ایل) نے ہندوستان کے مشہور مشروبات برانڈ کیمپا کے آغاز کا اعلان کیا ہے ریلائنس کے کندھوں پر سوار، نصف صدی
پرانے برانڈ کیمپا نے ہندوستانی مشروبات کی مارکیٹ میں واپسی کی ہے ابتدائی طور پر کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج مارکیٹ میں پیش کیے جائیں گے کمپنی نے اسے ’ دی گریٹ انڈین ٹسٹ‘ کا نام دیا ہے۔