: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16مئی(ایجنسی) ایپ کے ذریعہ ٹیکسی سرویس مہیا کرانے والے پلیٹ فارم اولا نے کہا کہ اس نے نیا کریڈیٹ کارڈ لانے کے لیے ایس بی آئی کارڈس SBI Cards کے ساتھ معاہدہ کیاہے، کمپنی کا ہدف 2022 تک ایسے ایک کروڑ کارڈ جاری کرنے کا ہے، اولا منی ایس بی آئی ویزا کریڈیٹ کارڈ
لینے کے لیے کسی طرح کے شرح کی ادائیگی نہیں کرنا ہوگا، اولا یوزرس اپنے ایپ سے اولا کریڈیٹ کارڈ کے لیے درخواست کرسکیں گے اور اسکا انتظام کرسکیں گے، کارڈ استعمال کرنے والوں کو کیش بیک اور ریوارڈ حاصل ہونگے، اسکا استعمال اولا کی رائڈ، فلائٹ اور ہوٹل بک کرنے کے لیے کیا جاسکے گا-