نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور گاڑیاں سے آلودگی میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے حکومت سمیت آٹوموبائل مینوفیکچررز کا زور الیکٹرانک گاڑیوں کی طرف زیاد ہ ہے، آنے والے وقت میں الیکٹرک گاڑیوں کا ایک بڑا بازار کھڑا ہوجائے گا، حالانکہ کئی کمپنیوں نے تو ابھی سے الیکٹرک گاڑی لانچ کرنے شروع کردیے ہیں-
دوپہیہ گاڑیوں کی بات کریں تو ہندوستان کی سڑکوں پر کئی سالوں سے الیکٹرک اسکوٹر دوڑ رہے ہیں، لیکن ابھی انکی کامیابی پر پوری طرح سے اعتماد قائم نہیں ہوپایا، لیکن الیکٹرک ٹووہیلر بنانے والی کمپنی okinawa اسکوٹرس نے ایک نیا اسکوٹر لانچ کیا ہے، کمپنی کا دعوی ہے کہ یہ اسکوٹر ایک بارچارج کرنے پر 180 کلو میٹر تک دوڑے گی- اسکی بکنگ بھی شروع کردی ہے-
25px; padding: 0px 20px 0px 0px; border: 0px; outline: 0px; font-size: 16px; vertical-align: baseline; background: rgb(255, 255, 255); list-style-type: none; color: rgb(42, 42, 42); line-height: 26px; text-align: justify; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; -webkit-text-stroke-width: 0.1px;">