پٹنہ / نئی دہلی/26جون(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی مہنگی قیمتوں کی مار جھیل رہے ملک کی عوام کو مرکزی پیٹرولیم وزیر کے بیان سے راحت مل سکتی ہے، منگل کو پٹنہ میں ایک پروگرام میں شامل
ہونے پہنچے مرکزی وزیر نے صحافیوں سے بات چیت میں آنے والے وقت میں پیٹرول کی قیمت اور نیچے آنے کے اشارے دیے، تیل کی قیمتوں کے بارے میں پیٹرولیم منسٹر نے کہا کہ ابھی تو قیمت میں گراوٹ ہونی شروع ہوئی ہے.